31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریںہنڈاکے موٹر سائیکلز کی فروخت میں4.5 فیصد اضافہ

ہنڈاکے موٹر سائیکلز کی فروخت میں4.5 فیصد اضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) نومبر2016ءکے دوران اٹلس ہنڈا لمیٹڈکے تیار کردہ موٹر سائیکلز کی فروخت میں4.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران کمپنی کی تیارکردہ 84 ہزار73 موٹرسائیکلیں فروخت کی گئیں۔ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران کمپنی نے 80 ہزار479 جبکہ اگست میں 76 ہزار309 موٹرسائیکلز فروخت کی گئی تھیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33819

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں