34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیہنگومیں جشن آزادی کی تقریبات کاآغازہوگیا

ہنگومیں جشن آزادی کی تقریبات کاآغازہوگیا

- Advertisement -

ہنگو۔12اگست (اے پی پی )ہنگو میںجشن آزادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیاہے‘اقلیتی برادری کے علاقہ پریم نگر میں اقلیتی برادری نے مینارٹی ڈے اور جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میںمہمان خصوصی ضلع نائب ناظم حاجی زیارت،سابق ایم پی اے حاجی عتیق الرحمان ، ناظم فاروق بنگش کے ساتھ ساتھ مینارٹیز کے خواتین اور بچوں سمیت ڈسٹرکٹ ممبرفرید سنگھ، پنڈت ہری دھیال سندھو، پاسٹردانش مسیح و دیگر مشران نے شرکت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65749

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں