35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہیلری کلنٹن کی ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت اور ٹرمپ پر...

ہیلری کلنٹن کی ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت اور ٹرمپ پر نکتہ چینی

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 4 جون(اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایران اور مغرب کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی حمایت کی ہے۔ایسوسی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ہیلری کلنٹن نے امریکا کی قومی سلامتی سے متعلق ایک تقریر میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کی اور کہا کہ ان کے ریپبلکن حریف ڈونالڈ ٹرمپ نے اس معاہدے پر نکتہ چینی کی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7612

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں