27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں کی بحفاظت واپسی کےلئے ریاست کے وسائل...

ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں کی بحفاظت واپسی کےلئے ریاست کے وسائل کو بھرپور انداز میں بروئے کار لایا جا رہا ہے ، وزیراعظم محمد نواز شریف کا بیان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت افغانستان میں متعلقہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں کی بحفاظت واپسی کےلئے ریاست کے وسائل کو بھرپور انداز میں بروئے کار لایا جا رہا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ تمام عملے کی بحفاظت بازیابی کےلئے رسمی اور غیررسمی ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14366

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں