34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییو م آزادی کی مر کز ی تقریب ضلع کو نسل کمپلیکس...

یو م آزادی کی مر کز ی تقریب ضلع کو نسل کمپلیکس میں منعقد ہو گی

- Advertisement -

وہاڑی۔12 اگست (اے پی پی )چیف آفیسر ضلع کو نسل میاں اظہر جا وید کے مطابق یوم آزادی کی مر کز ی تقریب ضلع کو نسل کمپلیکس میں منعقد ہو گی جس میں ضلع کے تمام قومی و صو با ئی اسمبلی ممبران اسمبلی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی، ڈی پی او عمر سعید ملک، چیئر مین ضلع کو نسل پیر غلام محی الد ین چشتی، سینئر وائس چیئرمین عاصم سعید منیس، وائس چیئر مین رانا شاہد سر ور پر چم کشا ئی کر یں گے‘ تقریب میں مختلف سر کاری و پرائیو یٹ تعلیمی اداروں کے طلبا و طا لبات ملی نغمے اور ٹیبلو بھی پیش کر یں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65822

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں