یوئیفا یورو 2016، عالمی چیمپئن جرمنی اور اٹلی کی ٹیمیں (کل) پنجہ آزما ہوں گی

159
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 5میچز کھیلے جائیں گے

پیرس ۔ یکم جولائی (اے پی پی) یوئیفا یورپیئن چیمپئن شپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ورلڈ چیمپئن جرمنی کو اٹلی کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ٹیمیں (کل) ہفتہ کو مدمقابل ہوں گی۔