لندن ۔ 16 نومبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ کا رحجان رہا جس کی وجہ نو منتخب امریکی صدر کی اقتصادی پالیسیاں ہیں۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1225.88 ڈالر فی پونڈ جبکہ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے بعد 1225 ڈالر فی اونس طے پائے۔