یورپی سٹاک مارکیٹس میںکاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں مندی

122

لندن ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) یورپی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں مندی کا رجحان رہا۔لندن حصص بازار میں اہم ترین ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.5 فیصد کمی سے 6872.86 پوائنٹس جبکہ فرینکفرٹ میں اہم ترین ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.7 فیصد کی کمی سے 10555.49 پوائنٹس اور پیرس سٹاک مارکیٹ میں اہم ترین سی اے سی انڈیکس 0.7 فیصد کی کمی سے 4455.59 پوئنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔