تجارتی خبریں یورپی گندم کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 2 نومبر 2018, 12:01 صبح 62 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Strategy پیرس۔ 2 نومبر (اے پی پی)یورپی گندم کے نرخ گذشتہ ڈیڑھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔یورو نیکسٹ منڈی میں دسمبر میں ملوں کے لئے گندم کی سپلائی کے نرخ 0.50یورو کی کمی کے ساتھ 198.25یورو (224.18ڈالر) فی ٹن طے پائے۔