27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم آذادی کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز کے قریب آرمی میوزیم...

یوم آذادی کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز کے قریب آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رہے گا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔12 اگست (اے پی پی) یوم آذادی کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز کے قریب آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رہے گا۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق 14اگست کو جی ایچ کیو کے قریب آرمی میوزیم صبح نو بجے سے شام چار بجے تک عام لوگوں کیلئے کھلا رہے گا۔پاکستان آرمی کی جانب سے محفوظ کی گئی تاریخ کو دیکھنے کیلئے آنے والوں کا خیر مقدم کیا جائیگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65743

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں