- Advertisement -
کراچی ۔ 7 اگست (اے پی پی) 70 ویں یوم جشن آزادی کے موقع پر شہر بھر بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیموں میں یوم آزادی جوش و خروش سے منانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ اجتماعات منعقد کئے جائیں تاکہ شہریوں بالخصوص بچوں میں آزادی کے بارے میں آگاہی پیدا ہوسکے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65891
- Advertisement -