23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم آزادی کے موقع پر ہمیں اپنی نئی نسل کو عظیم قربانیوں...

یوم آزادی کے موقع پر ہمیں اپنی نئی نسل کو عظیم قربانیوں کے بارے میں آگاہی دینی چاہیے، بابر حیات تارڑ

- Advertisement -

چیچہ وطنی۔4 اگست (اے پی پی ) ہمیں اپنا یوم آزادی اس عہد کی تجدید سے مناناچاہیے کہ ہم اپنے ملک کے وقار اور عزت پر کوئی حرف نہیں آنے دیں گے اور اپنی تمام تر توانائیاں اس کی تعمیر و ترقی پر صرف کریں گے ،اس مبارک دن پر ہمیں اپنی نئی نسل کو ان عظیم قربانیوں کے بارے میں آگاہی دینی چاہیے جن کی بدولت برصغیر کے مسلمانوں نے علیحدہ وطن حاصل کیا تا کہ اسے جدید فلاحی ریاست بنایا جا سکے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65628

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں