14.4 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریںیوم تکبیر کے 25 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر کی تقریب...

یوم تکبیر کے 25 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر کی تقریب آج(اتوار) کی شام لبرٹی چوک لاہورمیں منعقد ہوگی،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یوم تکبیر کے 25 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر کی تقریب آج (اتوار) کی شام لبرٹی چوک لاہور میں منعقد ہوگی۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہونے، اپنی آزادی و خودمختاری کے اس عظیم اور تاریخی دن کی خوشیاں منائیں گے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے حوالہ سے فوٹو بھی شیئر کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=365678

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں