23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم شہداءپولیس پر حیدرآباد میں واک ، آئی جی سندھ اے ڈی...

یوم شہداءپولیس پر حیدرآباد میں واک ، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا ہر سال یوم شہداءپولیس منانے کا اعلان

- Advertisement -

حیدرآباد4اگست (اے پی پی) یوم شہداءپولیس کے موقع پر حیدرآباد میں واک ، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کے جاں نثاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ہر سال یوم شہداءپولیس منانے کا اعلان کیا ہے اس سلسلہ میں پہلے یومِ شہداءپولیس کے موقع پر حیدرآباد میں پاکستان چوک جم خانہ سے حیدرآباد پریس کلب تک واک کا اہتمام کیا گیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65655

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں