یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے‘ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ

64

اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہاہے کہ یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے۔پیر کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ منگل کو یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے ۔انہوں نے کہ پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔