قومی خبریں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 10بجے صبح ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 5 فروری 2017, 11:35 صبح 112 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 05فروری(اے پی پی)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 10بجے صبح ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اتوار کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے دن کے موقع پر 10بجے صبح ملک بھر میں ایک منٹ خاموشی اختیار کرکے کشمیریوں سے یکجہتی کی گئی۔