23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیےوم آزادی پر ون ویلنگ اور سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے...

ےوم آزادی پر ون ویلنگ اور سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

- Advertisement -

فیصل آباد۔13 اگست (اے پی پی ) حکومت پنجاب نے ےوم آزادی پر ون ویلنگ اور سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے پر سختی سے پابندی عائد کر دی۔ تمام اضلاع کے ریجنل پولیس آفیسرز ، کمشنرز ، سٹی پولیس آفیسرز، رینج ڈی آئی جیز ، ڈی سیز ، ڈی پی اوز کے نام جاری کئے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ وہ پولیس اور انتظامی حکام کو ہدایت کریں کہ ےوم آزادی پر منچلے نوجوانوں سے نمٹنے ، ون ویلنگ اور سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف فوری اقدامات کئے جائیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65970

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں