‏اسلام آبادمیں سنگل ڈوزویکسین کین سائینوبائیو کے لئے عمرکی حد70سال کردی گئی ہے،وزارت صحت

49
Ministry of Health
Ministry of Health

اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):‏اسلام آبادمیں سنگل ڈوزویکسین کین سائینوبائیومیں عمرکی حد70سال کردی گئی ہے۔وزارت صحت کے حکام مطابق وفاقی دارالحکومت ‏اسلام آبادمیں سنگل شاٹ ویکسین آرایچ سی ترلائی مرکزسےلگوائی جاسکتی ہے۔

حکام کے مطابق ترلائی سینٹرسنگل ڈوزویکسین کااسلام آبادمیں واحدمرکزہے۔جہاں سنگل ڈوز ویکسین کی سہولت اب 70سال کےفردکوبھی حاصل ہے۔