‏جنوری میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر5.7فیصد پہ آ گئی ہے،اسدعمر

61
اسد عمر نے فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکز کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا
اسد عمر نے فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکز کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہےکہ ‏جنوری میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر5.7فیصد پہ آ ئی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ ‏مہنگائی میں مسلسل کمی آرہی ہے ،‏آج مہنگائی کی شرح پی ٹی آئی حکومت کےاقتدارمیں آنےکےوقت سےکم ہے۔