عمران خان کی خوبی ہمیشہ پریشر میں زیادہ مضبوط بن کر سامنے آ نا ہے ، عون عباس

329
ای کامرس سے منسلک افراد کو آئندہ سال جنوری کے اوئل میں ای تجارت ویب پورٹل کے ذریعے ایک ہی جگہ تمام معلومات و سہولیات میسر آئیں گی، معاون خصوصی برائے ای کامرس سینیٹر عون عباس بپی کا قومی ای کامرس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):‏مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے کہا ہے کہ چاہے کرکٹ ہو یا سیاست یا پھر حکومت، عمران خان کی یہ خوبی ہے کہ وہ ہمیشہ پریشر میں زیادہ مضبوط بن کر سامنے آتا ہے۔

انشاءالله ایک مرتبہ پھر بروز ہفتہ عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے کرپٹ ٹولے کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھوکے گا۔یہ بات انھوں نے جاری اپنے ٹویٹ میں کہی۔