Election day banner
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب، اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کا امکان
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب، اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کا امکان ہے۔ اس دوران شمالی علاقوں میں پہاڑوں...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فوج کے جنرل اسٹاف کے چیف جنرل متین گورکی ملاقات
راولپنڈی ۔18اپریل (اے پی پی):چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فوج کے جنرل اسٹاف کے چیف جنرل متین گورک نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں دوطرفہ فوجی تعاون اور دائرہ کار بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال...
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ محمداسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں خطے کے حالیہ واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیان...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام صوبوں کی یکساں ترقی پر زور دیا ، تعمیر وترقی ترقیاتی منصوبوں اورملک کے تمام سماجی مسائل پر اپنا ویژن پیش کیا ،اپوزیشن کو تعمیری خطاب سننا چاہیے ، نوابزادہ جمال خان رئیسانی
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے راہنما اورکم عمر ترین رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کر سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت نے امن امان سمیت بلوچستان کے حقوق ،...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی ۔18اپریل (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔ آئی ایس پی آر...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی بنیادوں پر پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے اور ان کے انتظامی امور میں بہتری کیلئے نجی شعبہ کے ماہرین کی معاونت لینے کی ہدایت کرتے...
صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی ملاقات
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یورپی یونین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان میں مختلف شعبوں میں اہم اصلاحات کیلئے مشاورت اور مہارت فراہم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ جمعرات کو...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری کے جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے خطرات کم کرنے کیلئے ماحول دوست اور موسمیاتی طور پر پائیدار بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کرنا ہوگی، صدر مملکت آصف علی زرداری
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں موسمیاتی تبدیلیوں کا خصوصی طور پر ذکر کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بالخصوص 2022 کے سیلاب سے تباہی کا سامنا کرنا پڑا، موسمیاتی تبدیلیوں کے...

تازہ خبریں