12.7 C
Islamabad
جمعہ, فروری 28, 2025
ہومتجارتی خبریںآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو تین ماہ کے دوران 12.460ارب روپے منافع

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو تین ماہ کے دوران 12.460ارب روپے منافع

- Advertisement -

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں مجموعی طورپر12.460ارب روپے کاخالص منافع حاصل کیاہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں پی ایس او نے 208.7 ارب روپے، شیل نے 5.574 ارب روپے، اے پی ایل نے 2.739ارب روپے کا منافع حاصل کیا جبکہ ایچ ٹی ایل کو اس مدت میں 6کروڑروپے کاخسارہ ہوا۔اعدادوشمارکے مطابق ان کمپنیوں نے ٹیکسوں کی مدمیں 10.611ارب روپے کی ادائیگیاں کیں

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=567039

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں