آئندہ سال ہونے والے ورلڈ بلائنڈ ٹی20 کپ کیلئے قومی 20کھلاڑی شارٹ لسٹ

پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل 23 فروری کو کھیلا جائے گا
پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل 23 فروری کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی20 کپ کیلئے 20 کھلاڑےوں کو شارٹ لسٹ کر دیا حتمی ٹےم کا اعلان آئندہ ما ہ کےا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتاےا کہ پی بی سی سی نے نےشنل بےنک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 25 ستمبر سے ےکم اکتوبر تک بہاولپور میں کھےلا گےا