آفتاب قرشی ویٹرنز کرکٹ کپ عامر کیبلز نے جیت لیا

لاہور۔2 جنوری (اے پی پی ) عامر کیبلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میچ میں گولڈن ایگلز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھا آفتاب قرشی ویٹرنز کرکٹ کپ ٹورنامنٹ جیت لیا، تفصیلات کے مطابق علی گڑھ کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں عامر کیبلز کے کپتان شکیل ملک نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کوپہلے کھیلنے کی دعوت دی، گو