آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہوگا

71
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی اور سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن کی مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی زیرنگرانی آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 12 سے 20 فروری تک منعقد ہوگا۔ایونٹ کے لئےٹیکنیکل آفیشلز کا تقرر پاکستان ہاکی فیڈریشن کرے گی۔

ایونٹ میں 10 صوبائی و ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شریک ہونگی۔پنجاب کی دو ٹیموں کے علاوہ خیبرپختونخوا، سندھ ،بلوچستان ، پاکاستان آرمی ، پاکستان ائیرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہوگا۔