کھیل کی خبریں احمدشہزاد نے پاکستان ون ڈے کپ میں شاندار سنچری داغ دی کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 27 اپریل 2016, 1:49 شام 1020 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) خیبرپختونخوا ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز احمدشہزاد نے رواں پاکستان ون ڈے کپ میں شاندار سنچری جڑ دی۔