- Advertisement -
اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے شہر کوئٹہ ، تربت اور جعفر آباد میں ہونے والے دھماکوں کا نوٹس لیتے ہوئے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔جمعرات کوترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب کی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=435505
- Advertisement -