بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین میں یونان کے مستقل مندوب سے ملاقات

برسلز ۔2جون (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں یونان کے مستقل مندوب ایوانس وریلاس سے ملاقات کی۔ سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔

برسلز ۔2جون (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں یونان کے مستقل مندوب ایوانس وریلاس سے ملاقات کی۔

سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔