26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ

- Advertisement -

نیویارک۔ 29 اپریل (اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ کا رحجان رہا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کے اعلان سے کاٹن کی مارکیٹ پر اچھے اثرات مرتب ہوئے۔گزشتہ روز آئی اسی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی خریداری کے معاہدے 0.32سینٹ کے اضافے کے بعد 64.15سینٹ فی پاونڈ میں طے پائے۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 20666گانٹھوں کا کاروبار ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2945

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں