39.6 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںاین ڈی ایم اے کی طرف سے گلگت بلتستان کے متاثرین لینڈ...

این ڈی ایم اے کی طرف سے گلگت بلتستان کے متاثرین لینڈ سلائیڈنگ کیلئے امدادی سامان روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی طرف سے گلگت بلتستان کے متاثرین لینڈ سلائیڈنگ کیلئے امدادی سامان بھجوا دیا گیا۔ این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان حکومت اور پاکستان ایئر فورس کے تعاون سے گلگت بلتستان کے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں C-130طیارے کے ذریعے امدادی سامان بھجوایا۔ امدادی سامان میں خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 8 ٹن آٹا اور 480 کلو سوکھا دودھ شامل ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=682

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں