قومی خبریں بدامنی کے واقعات میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندے بھی ملوث ہیں، رینجرز ترجمان کی طرف Abdul Quddus - پیر, 18 اپریل 2016, 10:42 صبح 173 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کراچی ۔ 18 اپریل (اے پی پی) کراچی میں بدامنی کے واقعات میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندے بھی ملوث ہیں ۔ پیر کو رینجرز ترجمان کے بیان کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے ایسے امن دشمن عناصر کی سرکوبی شروع کردی ہے ۔