بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آخری ون ڈے میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی

بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف احمد آباد ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز میں 571 رنز بنا کر آؤٹ

ناگپور ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (کل) اتوار کو ناگپور میں کھیلا جائے گا، میزبان بھارت کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔