- Advertisement -
ناگپور ۔ 09 فروری (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 13 فروری سے ناگپور میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل بھارتی انڈر 19 یوتھ ون ڈے سیریز میں 3-1 سے جیت چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 21 سے 24 فروری تک ناگپور میں کھیلا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=41627
- Advertisement -