36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںبھارت اور انگلینڈ انڈر 19 کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 13...

بھارت اور انگلینڈ انڈر 19 کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 13 فروری سے شروع ہوگا

- Advertisement -

ناگپور ۔ 09 فروری (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 13 فروری سے ناگپور میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل بھارتی انڈر 19 یوتھ ون ڈے سیریز میں 3-1 سے جیت چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 21 سے 24 فروری تک ناگپور میں کھیلا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=41627

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں