کھیل کی خبریں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ ہفتہ سے شروع ہوگا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 1 دسمبر 2017, 7:12 صبح 480 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نئی دہلی ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ہفتہ سے فیروز شاہ کوٹلہ ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔