امریکی وزیر خارجہ کو برطرف نہیں کیا جا رہا، وائٹ ہاﺅس

واشنگٹن ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وائٹ وائٹ ہاﺅس نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کی خبروں خبروں کو مسترد کر دیا۔ قبل ازیں امریکی میڈیا میں ریکس ٹلرسن کو جلد ہی ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی اطلاعات عام ہو گئی تھیں۔

Leave a Reply