راجہ اشتیاق احمد کی قائدِ اعظم فٹ بال کلب اسلام آباد کے سینئر کھلاڑی طارق گولو کی وفات پر اظہار تعزیت

Pakistan Football Team
Pakistan Football Team

اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سابق چیئرمین راجہ اشتیاق احمد اور پی آئی اے سے تعلق رکھنے والے

سابق انٹرنیشنل فٹ بالر جمشید انور رانا نے قائدِاعظم فٹ بال کلب اسلام آباد کے سینئر کھلاڑی طارق گولو کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔