رانا ثناء اللہ خان کا سردار ایاز صادق کے بھائی سردار محمود صادق کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

192
وفاقی وزیر داخلہ کی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
وفاقی وزیر داخلہ کی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے سردار ایاز صادق کے بھائی سردار محمود صادق کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں وزیر داخلہ نے سردار ایاز صادق اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔وزیر داخلہ نے سوگوران کیلئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔