Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب میں گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

سعودی عرب میں گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

جدہ ۔4مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونا 247.46 ریال جبکہ 22قیراط 226.84 اور18 قیراط 185.60 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا، گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 216.53 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 247,458 ریکارڈ کیے گئے۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں