- Advertisement -
ریاض۔13دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب گرانٹ شاپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔
سعودی نیوزایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں دوست ممالک کی دفاع کی وزارتوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
- Advertisement -
دونوں رہنمائوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونےوالی پیش رفت اور کشیدگی کم کرنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=419304
- Advertisement -