25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںسمندری خوراک کی برآمدات میں 9 ماہ کے دوران5 فیصد کمی

سمندری خوراک کی برآمدات میں 9 ماہ کے دوران5 فیصد کمی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2015-16ءکے ابتدائی 9 ماہ میں جولائی تامارچ کے دوران سمندری خوراک کی ملکی برآمدات میں 5فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوتی ہے اور اس دوران 240.108ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات کاحجم 153.497ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیاتھا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3756

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں