19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومقومی خبریںسوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس 2024ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس 2024ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس 2024ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ و انسداد منشیات طلال چوہدری نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 89 کی شق 2 کی مقتضیات کے مطابق سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس 2024ء (نمبر 11) بابت 2024ء قومی اسمبلی کے سامنے رکھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573476

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں