- Advertisement -
سیالکوٹ۔ 22 مارچ (اے پی پی):سیالکوٹ، صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ 23 مارچ 2025ء کو گردوارہ بابے دی بیری میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے ۔
تفیصلات کے مطابق صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ 23 مارچ 2025ء صبح 10:30 بجے گردوارہ ( بابے دی بیری) سیالکوٹ میں گرمت سماگم کی تقریب میں شریک ہوں گے اور سکھ کمیونٹی سے خطاب کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575463
- Advertisement -