- Advertisement -
اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):سینیٹ اجلاس میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے سویلین اور سکیورٹی اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے ایوان میں دعا کروائی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569378
- Advertisement -