21.6 C
Islamabad
ہفتہ, فروری 22, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی...

صدر مملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کر دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ صدر مملکت نے تعیناتی اور استعفے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=357407

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں