صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

142
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔