- Advertisement -
اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی): صدر مملکت ڈ اکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری (بدھ) کی سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا۔پیر کوایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=348743
- Advertisement -