Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
40.9 C
Islamabad
جمعرات, جون 19, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں عام انتخابات، سندھ میں مجموعی طور پر 9140 کاغذات نامزدگی جمع کروائے...
  • علاقائی خبریں

عام انتخابات، سندھ میں مجموعی طور پر 9140 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے

کی طرف
M Asghar Ali
-
پیر, 25 دسمبر 2023, 2:42 شام
158
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    PB 45 Quetta
    PB 45 Quetta

    کراچی۔ 25 دسمبر (اے پی پی):عام انتخابات 2024 کیلئے سندھ میں مجموعی طور پر 9140 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں، سندھ سے قومی اسمبلی کی 61 جنرل نشستوں کیلئے 2555 فارم جمع کروائے گئے ہیں جبکہ سندھ کی صوبائی اسمبلی کی 130 جنرل نشستوں کیلئے 6585 فارم جمع کروائے گئے ہیں۔ دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ، کراچی میڈیا کو آرڈینیشن اینڈ آئوٹ ریچ ونگ سے پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 دسمبر تک جاری رہے گی۔

    انہوں نے تمام امیدواروں کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل در آمد کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار ظابطہ اخلاق پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کے پر امن، صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انعقاد کیلئے تمام تر وسائل کو بروے کار لایا جائے گا، الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، ہمارا عزم ہے کہ انتخابات کے آزادنہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کو یقینی بنائیں۔

    • ٹیگز
    • General elections
    • Nomination Papers
    • sindh
    • Submitted
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونقائداعظم کے بنیادی اصولوں میں ہی ترقی کے راز پوشیدہ ہیں، ان کی تعلیمات پر عمل کر کے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا تقریب سے خطاب
      اگلا مضمونبالائی مقامات پر ہلکی برفباری نے وادی کاغان کا ماحول کو خوشگوار بنا دیا
      M Asghar Ali
      M Asghar Ali
      WhatsApp

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا دل کے امراض میں مبتلاافراد کے لئےاُمید کی کرن ہے: ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرشعیب

      Rescue 1122 Multan

      ریسکیو 1122 ملتان نے 24گھنٹوں میں مجموعی طور پر369 افرادکوریسکیوکیا ،ترجمان

      Engineer Amir Maqam

      وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت ضم اضلاع کے قبائلی مشران کا جرگہ

      تازہ خبریں

      وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سیکریٹری...

      Azhar Farooq - جمعرات, 19 جون 2025, 5:16 شام 0

      پنجاب کے عوام کیلئے مریم نواز کی حکومت خوش نصیبی ہے ، ”کلینک آن...

      Azhar Farooq - جمعرات, 19 جون 2025, 5:12 شام 0

      نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا دل کے امراض میں مبتلاافراد کے لئےاُمید...

      Azhar Farooq - جمعرات, 19 جون 2025, 4:59 شام 0

      نیشنل کنٹینٹ کمپیٹیشن 2025 "میں انٹریز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں یکم جولائی...

      Azhar Farooq - جمعرات, 19 جون 2025, 4:53 شام 0

      بار ایسوسی ایشنز کی فلاح و ترقی حکومت کی ترجیح ہے، سینیٹر اعظم نذیرتارڑ

      Azhar Farooq - جمعرات, 19 جون 2025, 4:50 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول