- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی والی بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ مئی میں شروع ہوگی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شاہد کمال نے گذشتہ روز اے پی پی کوبتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں شرکت کریں گی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1382
- Advertisement -