قومی ٹی 20 کپ، کامران اکمل بیٹنگ اور عمید آصف باﺅلنگ میں سرفہرست

انگلش کھلاڑیوں نے جارحانہ کرکٹ کھیلی ، کامران اکمل

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کھیلے گئے قومی ٹی 20 کپ میں کامران اکمل بیٹنگ اور عمید آصف باﺅلنگ کے شعبے میں بازی لے گئے۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کے شعبے میں لاہور وائٹس کے اوپنر کامران اکمل 432 رنز بنا کر سرفہرست ہے جس میں ان کی ریکارڈ ساز 150 رنز کی اننگز بھی شامل ہے،